وسیم اکرم نے ذاتی مصروفیات اورکرکٹ کی خبروں سے متعلق موبائل ایپ متعارف کرادی
بدھ 3 فروری 2016 16:35
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز فاسٹ بولر وسیم اکرم نے ذاتی مصروفیات اور کرکٹ کے شائقین کو خبروں باخبر رکھنے کے لئے موبائل ایپ متعارف کرادی ہے۔وسیم اکرم نے کرکٹ سے متعلق خبروں کے لئے ’وسیم اکرم کرکٹ نیوز ایپ‘ متعارف کرادی ہے جس کے ذریعے شائقین کرکٹ سے جڑی ہر خبر بلا معاوضہ دیکھ، سن اور پڑھ سکیں گے۔
موبائل ایپ کے ذریعے کرکٹ سے متعلق خبریں، ویڈیوز اور سوشل میڈیا اپ ڈیٹس سمیت کالم، ماہرین کے تجزیے اور تبصرے بھی پیش کئے جائیں گے۔ ابتدائی طور پر اس موبائل اپیس کو پاکستان سپر لیگ ٹورنامنٹ تک کے لئے بنایا گیا ہے۔وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ میں نے گزشتہ برس موبائل ایپ کا ٹرائل لیا اور پھر ایک کرکٹ پنڈت کے طور پر اپنے کام کے لئے اسے بہت ضروری پایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.