پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس : مصباح الحق پہلی بار مشیر چیئرمین ٹیسٹ ٹیم شریک
محمد عامر کی اچانک واپسی پر بورڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا ، احتساب سے کسی بھی شخص کو بالاتر نہیں ہونا چاہیے ، مصباح الحق
بدھ 3 فروری 2016 16:21
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور چیئرمین پی سی بی کے مشیرمصباح الحق کا کہنا ہے کہ احتساب سے کسی بھی شخص کو بالاتر نہیں ہونا چاہیے۔لاہور میں ہونے والے پی سی بی گورننگ بورڈ کے اجلاس میں بطور مشیر چیئرمین ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے پہلی مرتبہ شرکت کی ،کم گو اور نپے تلے الفاظ کا استعمال کرنے والے مصباح الحق نے اپنی تجاویز اور دلائل سے سب کو ہی متاثر کیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.