جاپان نے شمالی کوریا کے جاسوس کو مبینہ دھوکہ دیہی کے الزام میں گرفتارکرلیا

بدھ 3 فروری 2016 16:12

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) جاپان نے شمالی کوریا کے جاسوس کو مبینہ دھوکہ دیہی کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپانی پولیس کے ترجمان کاز یونومی سیوز کائی نے صحافیوں کو بتایا کہ 49سالہ شمالی کوریا کے شہری کو ٹوکیو میٹرو پولیٹن پولیس پبلک سیفٹی ڈیپارٹمنٹ نے جاسوسی سے متعلقہ جرائم اور سیاسی اور مذہبی گروپوں کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کیا ہے انہوں نے کہا کہ پاک چائی نامی شہری غیر قانونی کریڈٹ کارڈ کے ذریعے آن لائن شاپنگ کمپنی سے خریداری بھی کرتا رہا ہے

متعلقہ عنوان :