مکہ کرین حادثہ میں ملوث 40افراد عدالتوں میں پیش ہوں گے
پراسیکیوٹر جنرل مدعا علیہان کے خلاف الزامات کی فہرست تیار کررہے ہیں،سعودی میڈیا
بدھ 3 فروری 2016 14:19
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء) سعودی عرب کے مقامی میڈیا نے بتایا ہے کہ ماہ ستمبر میں مسجد الحرام میں ہونے والے کرین حادثے میں ملوث ہونے کے مقدمے میں 40 کے قریب افراد تین مختلف عدالتوں کے سامنے پیش ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مکہ کے بیورو آف انویسٹی گیشن اور پبلک پراسیکیوشن کو اس کیس کی فائل موصول ہوگئی ہے جو کہ ریاض آفس میں جمع کروائی گئی تھی تاکہ اس کی مزید سکروٹنی کی جاسکے۔
ملزمان میں تعمیراتی گروپ بن لادن کے 30 اعلی عہدیداران، ڈائریکٹر اور ٹیکنیشن شامل ہیں جبکہ دیگر 10 افراد سرکاری محکموں سے تعلق رکھتے ہیں۔ذرائع کو امید ہے کہ اگلے ہفتے مزید افراد سے تفتیش کے بعد مدعا علیہان کی تعداد میں اضافہ ہوجائے گا۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پراسیکیوٹر جنرل ابھی مدعا علیہان کے خلاف الزامات کی فہرست تیار کررہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.