بھارتی ہاکی ٹیم کے کپتان پرمنگیترکوجنسی طورپرہراساں کرنیکاالزام
بدھ 3 فروری 2016 12:31
نئی دلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) بھارتی ہاکی ٹیم کے کپتان سردار سنگھ کے خلاف ان کی منگیتر اشپل بھوگل نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں شکایت درج کرا دی۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ہاکی ٹیم کے کپتان سردار سنگھ کے خلاف ان کی منگیتر اشپل بھوگل نے پولیس کو شکایت درج کرا دی ہے جس میں سردار سنگھ پر جنسی زیادتی کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اشپل بھوگل کے مطابق سردار سنگھ نے ان سے شادی کے جھوٹے وعدے کیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سردار سنگھ اور اشپل بھوگل کی ملاقات دو ہزار بارہ میں لندن اولمپکس کے د وران ہوئی تھی اور دونوں نے دو ہزار چودہ میں منگنی کی تھی۔ اشپل بھوگل انگلینڈکی انڈر19ہاکی ٹیم کی نمائندگی کرچکی ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بسمہ معروف نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.