چین: شدید برفباری کے باعث ہزاروں افراد ریلوے اسٹیشن پر پھنس گئے

بدھ 3 فروری 2016 12:31

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) چین کے جنوبی صوبے گانگزو کے ریلوے اسٹیشن پر شدید برفباری کے باعث ہزاروں مسافر پھنس گئے۔ چین کے جنوبی علاقے اس وقت شدید برفباری کی لپیٹ میں ہیں۔ حکام کے مطابق مسافروں کو نکالنے کے لئے مزید ٹرینوں کا انتظام کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

چین کے جنوبی علاقے اس وقت شدید سردی اور برفباری کی لپیٹ میں ہیں۔ مسافروں کا رش رویتی تہوار لیونر ائیر کی وجہ سے ہے۔ سرکاری اندازے کے مطابق اس سال گانگزو کے 2.9 بلین مکین قومی تہوار کے سلسلے میں اپنے گھروں کا رخ کریں گے۔ مذہبی تہوار چار مارچ کو اختتام پذیر ہو گا۔ اسی سلسلے میں آنے والے پچاس ہزار مسافر ریلوے اسٹیشن پر پھنس گئے۔

متعلقہ عنوان :