پی آئی اے کے پاس ایک ایسا لائسنس ہے جو دنیا میں‌چند ائیر لائنز کے پاس ہے ۔ نذیر لغاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 3 فروری 2016 12:12

پی آئی اے کے پاس ایک ایسا لائسنس ہے جو دنیا میں‌چند ائیر لائنز کے پاس ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 فروری 2016ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی صحافی نذیر لغاری نے پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری اور ملازمین کے احتجاج اور ہڑتالوں پر گفتگو کرتے ہوئے پی آئی اے کے مثبت پہلو کو اُجاگر کیا۔

(جاری ہے)

نذیر لغاری کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے پاس ایک ایسا لائسنس ہے جو دنیا بھر میں چند ائیر لائنز کے پاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس لائسنس کے ذریعے پی آئی اے واپس پاکستان آئے بغیر دنیا بھر میں کسی بھی منزل کی جانب سفر کر سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :