امریکہ میں مسلمانوں کی مجموعی آبادی 33 لاکھ ہوگئی
بدھ 3 فروری 2016 11:44
واشنگٹن ۔ 3 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 فروری۔2016ء) امریکہ میں مسلمانوں کیمجموعی کی آبادی 33 لاکھ ہے جس میں سے ڈیڑھ لاکھ شامی نژادشہری شامل ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابقامریکہ میں مسلمانوں کی مجموعی کی آبادی 33 لاکھ تک پہنچ چکی ہے اور اس میں ڈیڑھ لاکھ شامی نژاد شہری شامل ہیں۔
(جاری ہے)
اِن افراد میں سے ہزاروں گریجویٹ ہیں، جنھوں نے طب، تکنیکی، انجنئرنگ اور کاروباری شعبہ جات میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رکھی ہے جن کی آمدنی عام قومی شرح کی نسبت سے کہیں زیادہ ہے۔
پینسلوانیہ سٹیٹ میں واقع کالج اور یونیورسٹی میں تقریباً 45ہزارطلباء زیر تعلیم ہیں ۔ کالج اور یونیورسٹی میں طالب عملوں کی تنظیم سے ایک فیصد مسلمان وابستہ ہیں، جس میں شامی نژاد امریکی بھی شامل ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.