یمنی فوج نے صنعاء کے شمال مشرقی گیٹ کا کنٹرول سنھبال لیا

بدھ 3 فروری 2016 11:42

صنعاء(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) یمن میں حکومتی فوج نے اہم زمینی پیش قدمی کرتے ہوئے دارالحکومت صنعاء کے شمال مشرقی دخلی راستے پر”فرضہ نھم“ کے مقام پر واقع باغیوں کے زیرقبضہ مرکزی فوجی کیمپ کا کنٹرول سنھبال لیا ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز دارالحکومت کے آس پاس حوثیوں اور مں حرف سابق صڈر علی عبداللہ صالح کے اسلحہ مراکز پر اتحادی طیاروں نے بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں دشمن کا بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ باردو تباہ کر دیا گیا ہے۔

نھم محاذ پر یمنی فوج نے اہم مقامات پر پیش قدمی کرتے ہوئے پہاڑی علاقوں پر قبضہ کیا اور حوثیوں کو وہاں سے پسپا کر دیا گیا ہے۔ مشرقی صنعاء میں واقع کی نیشنل آرمی اور اس کی معاون مزاحمتی ملیشیا کے محاصرے میں ہے

متعلقہ عنوان :