کراچی : اورنگی ٹاون میں‌بس کی زد میں‌آکر خاتون سمیر 2 افراد زخمی ، مشتعل افراد نے بس کو آگ لگا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 3 فروری 2016 11:40

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 فروری 2016ء) : اورنگی ٹاؤن میں تیز رفتار بس کی زد میں آ کر ایک خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے ۔ مشتعل افراد نے بس کو آگ لگا دی ، حادثے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :