اسلام آباد کو حقیقی معنوں میں مثالی شہر بنانے کی کوششیں اور منصوبے جاری ہیں، شہر کی ترقی کے لئے مناسب فنڈز مختص کر دیئے ہیں ، منتخب نمائندے وفاقی دارالحکومت کی ترقی کے لئے ساتھ دیں ، عوام نے ہم پر اعتماد کیا انکی توقعات پر پورا اترنا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے، موٹر ویز، توانائی ، منصوبوں اور اقتصادی راہداری پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے ،توانائی کی کمی سے نمٹنے کے لئے سستی بجلی پیدا کر رہے ہیں،وزیراعظم نواز شریف کا اسلام آباد کے بلدیاتی نمائندوں سے خطاب
منگل 2 فروری 2016 23:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 2فروری۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ اسلام آباد کو حقیقی معنوں میں مثالی شہر بنانے کی کوششیں اور منصوبے جاری ہیں ۔ شہر کی ترقی کے لئے مناسب فنڈز مختص کر دیئے ہیں ۔ منتخب نمائندے وفاقی دارالحکومت کی ترقی کے لئے ساتھ دیں ۔ وہ منگل کو اسلام آباد کے بلدیاتی نمائندوں سے خطاب کر رہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کو حقیقی معنوں میں مثالی شہر بنانے کی کوششیں اور منصوبے جاری ہیں ۔ شہر کی ترقی کے لئے فنڈز مختص کر دیئے ہیں ۔ وزیراعظم نے کہا کہ منتخب نمائندے وفاقی دارالحکومت کی ترقی کے لئے ساتھ دیں ۔پینے کا صاف پانی ،صحت عامہ کی سہولتیں ، معیارتعلیم میں بہتری میں بڑے ہدف ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ دارالحکومت کے شہری اور دیہاتی علاقوں میں نکاسی آب اور صفائی بھی اہداف میں شامل ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.