ریزیڈنشل کالج ژوب،ٹسٹ ہوچکے،اساتذہ جلدتعینات کئے جائیں،پشتونخواملی عوامی پارٹی
منگل 2 فروری 2016 22:38
ژوب ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) پشتونخواملی عوامی پارٹی ژوب کے ضلعی بیان میں صوبائی حکومت اور محکمہ تعلیم کی ریذیڈنشل کالج ژوب کیلئے پرنسپل کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک احسن فیصلہ قرار دیا ہے۔
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا ہے کہ بلڈنگ کے بعض حصے مکمل اور بعض زیر تعمیر ہیں اساتذہ کی بھرتی کیلئے ٹسٹ ہوچکے ہیں اب مزید تاخیر کا کوئی جواز نہیں آئندہ سیشن 2016کیلئے فوری طور پر داخلوں کا اعلان کرکے کلاسز کا اجراء کیا جائے ۔
مذکورہ کالج تقریباً 10سال سے قبل منظور ہوا ہے لیکن تاحال اس میں کلاسز شروع نہیں کی گئی ہے جس سے محکمے کی غفلت اور لاپرواہی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے اب اگر مزید غفلت کی گئی تو صوبے کے نونہار طالبعلموں کی مستقبل داؤد پر لگانے کے مترادف ہوگی ۔ بیان میں متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ کالج کو فعال کرکے فی الفور نئے سیشن کے داخلوں کیلئے اقدامات کیئے جائےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.