وزیرداخلہ چوہدری نثار حکومت ہوتے ہوئے اپوزیشن لیڈرکاکرداراداکررہے ہیں ،خورشید شاہ
وزیراعظم نوازشریف کے ہاتھ میں حکومت ہے ،انہیں چاہئے میری کرپشن کوبے نقاب کریں میرے بھائی نے وفاقی وزیر راناتنویرپرکرپشن کے الزام ثابت کرکے لیگل نوٹس بھیجاہے،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو
منگل 2 فروری 2016 22:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرسیدرخورشیدشاہ نے کہاہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان حکومت ہوتے ہوئے اپوزیشن لیڈرکاکرداراداکررہے ہیں ،وزیراعظم نوازشریف کے ہاتھ میں حکومت ہے ،انہیں چاہئے کہ وہ میری کرپشن کوبے نقاب کریں ،میرے بھائی نے وفاقی وزیردفاعی پیداوارراناتنویرپرکرپشن کے الزام ثابت کرکے لیگل نوٹس بھیجاہے ۔
نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے خورشیدشاہ نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے پی آئی اے کی نجکاری کی کوشش نہیں کی ،کراچی میں پی آئی اے ملازمین کاپرامن احتجاج تھا،انہیں تشددکانشانہ بنایاگیا،پیپلزپارٹی اپوزیشن کی پارٹی ہے ہوسکتاہے کہ پی پی پی ،تحریک انصاف کی احتجاجی کال میں شامل ہوجائے ،احتجاج میں شرکت ہوگی تاہم احتجاج کی نوعیت الگ ہوگی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.