کراچی،ایم کیو ایم قائد سمیت 23رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

منگل 2 فروری 2016 22:33

کراچی،ایم کیو ایم قائد سمیت 23رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 فروری۔2016ء) انسداددہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیزتقریرکیس میں ایم کیوایم قائد سمیت 23 رہنماوں کیایک بارپھرناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے،تفصیلات کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیزتقریرکے تیرہ مقدمات کی سماعت ہوئی توایم کیوایم کیفاروق ستار،خالد مقبول،کنورنوید،محمد حسین،کمال پاشا اورفیصل سبزواری سمیت تئیس رہنماوں کی عدم گرفتاری کی رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی،عدالت نے رپورٹ منظور کرتے ہوئے ایم کیوایم قائد سمیت دیگرکیرہنماوں کوایک بارپھرناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

متعلقہ عنوان :