اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل کیلئے سرمایہ کاری نہ صرف چائنہ بلکہ پاکستان اور ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک بھی سرمایہ کاری کررہے ہیں،شاہد اشرف تارڑ
منصوبے میں سب سے زیادہ کام کے پی کے میں ہورہا ہے ، مغربی روٹ کا کام بھی تیزی سے جاری ہے،چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی
منگل 2 فروری 2016 20:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیئرمین شاہد اشرف تارڑ نے کہا ہے کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل کیلئے سرمایہ کاری نہ صرف چائنہ بلکہ پاکستان اور ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک بھی سرمایہ کاری کررہے ہیں پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبے میں سب سے زیادہ کام کے پی کے میں ہورہا ہے جبکہ مغربی روٹ کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات میں چیئرمین این ایچ اے شاہداشرف نے پاک چین اقتصادی راہداری میں مغربی اور مشرقی روٹ سے متعلق تحریک انصاف کے خدشات بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بدھ کے روز وزیراعظم نواز شریف بلوچستان میں این 85 کے کام کا جائزہ لیں گے اور مغربی روٹ کے ایک حصے کا افتتاح بھی کریں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.