سکولوں کی جدیدسہولیات سے آراستہ عمارت کاڈیزائن تیار کرلیا گیاہے۔اکبرایوب
منگل 2 فروری 2016 20:13
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے مواصلات وتعمیرات اکبر ایوب خان نے کہا کہ کہ صوبے میں بہترین تعلیمی ماحول اورسہولیات کی فراہمی کے لئے شہری اور دہی علاقوں میں پرائمری ،سیکنڈری اورہائیرسیکنڈری سکولوں محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کی سفارشات کے مطابق نئے ڈیزائن اور جدیدسہولیات سے آراستہ عمارات کی تعمیر کے لے محکمہ مواصلات وتعمیرات نے ابتدائی کام مکمل کرکے ڈیزائن تیار کرلیا ہے۔
جسے حتمی منظوری کے لئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو پیش کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطح اجلاس مشیر برائے مواصلات وتعمیرات اکبرایوب کی سربراہی میں منگل کے روز سی اینڈڈبلیو سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔سیکرٹری محکمہ مواصلات وتعمیرات انجینئر محمد آصف خان، چیف انجینئر سینٹرل فضل کبیر، ڈپٹی سیکرٹری ایوب خان اورپرنسپل کنسلٹنگ آرکیٹکٹ سی اینڈ ڈبلیو عرفان محسن عرفی کے علاوہ دیگر متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.