لاہور ائیر پورٹ سے گدھوں کی کھالیں بیرون بھجوانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

منگل 2 فروری 2016 18:21

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء) لاہور ائیر پورٹ سے گدھوں کی کھالیں بیرون ملک بھجوانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔

(جاری ہے)

کسٹمزحکام کے مطابق گدھوں کی 500کھالیں دیگر جانوروں کے نام پر بیرون ملک سمگل کی جارہی تھیں۔ ایکسپورٹ کرنے والی کمپنی حکام کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :