پاک فوج کے تین اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کی منظوری

منگل 2 فروری 2016 18:12

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء) پاک فوج کے تین اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کی منظوری دیدی گئی ۔میجر جنرل عبد الطیف کو جی او سی 41ڈویژن کوئٹہ ، میجر جنرل خالد جاوید کو9ڈویژن کوہاٹ جبکہ میجر جنرل آصف کو 21ڈویژن جہلم تعینات کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :