پاکپتن ،پو لیس نے مختلف مقا مات سے جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا

منگل 2 فروری 2016 18:01

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء) ضلع پاکپتن پو لیس نے مختلف مقا مات سے جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا علی بن سلطان چوک سے محمد جاوید سے رائفل اور گولیاں اسی چوک سے محمد شعیب سے پسٹل اور گو لیاں محمد شاہد سے پسٹل اور گو لیاں خدمت علی سے پسٹل اور گو لیاں عبدالستار سے رپیٹر اور گو لیاں لقمان میر وکا سے بلال عرف بلالی سے کابین اور کارتوس لومان میروکا ہی سے نذیر احمد سے پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔