وفاقی پولیس نے پا نچ جو اریو ں سمیت دیگر جر ائم میں ملو ث16 ملزمان کو گرفتار کرکے قبضہ سے نقدی ، مال مسروقہ ، منشیات برآمدلی
منگل 2 فروری 2016 17:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء) وفاقی پولیس نے پا نچ جو اریو ں سمیت دیگر جر ائم میں ملو ث16 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے نقدی ، مو با ئل فون ، ہیر وئن اور ما ل مسروقہ برآمد کر لیا ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق وفا قی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران تھا نہ آ بپار ہ پولیس نے دوران گشت ملزم ہا رون مسیح کو گرفتار کرکے اس سے 350گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔
تھا نہ تر نو ل پولیس نے بغیر اجا زت پٹرول فروخت کر نے پر چار ملزمان محمد شعیب، و قاص، نسیم خا ن اور احمد کو گرفتار کر کے ان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے۔ تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے بغیر اجا زت گیس سلنڈروں میں بھر ائی کر نے پر پا نچ ملزمان محمد حسین ، محمد احسان ، محمد علی، عا بد حسین اور غلا م عبا س کو گرفتار کر کے ان کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.