ممبئی کا سبزی فروش سڑک پر دکھائی دینے والا ہر گڑھا اپنے ہاتھوں سے بھرتا ہے، لیکن ایسا کیوں؟؟
سمیرا فقیرحسین منگل 2 فروری 2016 17:05
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 فروری 2016ء) : ممبئی کا ایک سبزی فروش سڑکوں پر دکھائی دینے والے گڑھوں کو خود اپنے ہاتھوں سے بھرتا ہے ۔ لیکن ایسا کیوں ہے؟ اس کا یہ عمل اس کی ایک دردناک کہانی سے جُڑا ہوا ہے۔مذکورہ سبزی فروش سڑکوں میں موجود گڑھوں کو بھرنے کے لیے کسی بھی تعمیری سائٹ سے سامان اکٹھا کرتا ہے اور اُسے اپنے ہاتھوں سے اُس گڑھے میں بھر دیتا ہے۔
سبزی فروش نے بتایا کہ گذشتہ بر س جولائی میں میرا سولہ سالہ بیٹا پرکاش اپنے کزن کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار گھر واپس آ رہا تھاکہ راستے میں بارش کے پانی سے بھرے ایک گڑھے میں اس کی موٹر سائیکل گر گئی ۔ شدید چوٹوں کے باعث اس کی موت واقعہ ہو گئی ۔ سبزی فروش بلہور نے اپنے بیٹے کو کھونے کے بعد سڑک پر نظر آنے والے ہر گڑھے کو بھرنے کی ٹھانی بلہور کا کہنا تھا کہ میرے بیٹے کو یہ قطعی طور پر پسند نہ آتا کہ اسی کی طرح دوسرے لوگ بھی مارے جائیں لہٰذا جہاں شہر کی انتظامیہ فیل ہو گئی وہ کام میں خود کروں گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.