مساجد کے بجلی میٹرز کو”ٹی وی ٹیکس“ سے مستثنیٰ قرار دیا جائے، سید وسیم اختر

منگل 2 فروری 2016 16:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) جماعت اسلامی پنجاب کے صدر و رکن پنجاب اسمبلی نے آن لائن سے گفتگو میں بتایا کہ حکمران جماعت اور مشیروں کی نااہلی کا یہ عالم ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے مساجد کو بھجوائے جانے والے بجلی کے بلوں میں’ٹی وی“ فیس بھی لی جا رہی ، ان کے مطابق جماعت اسلامی نے پنجاب اسمبلی میں باقاعدہ قرارداد جمع کروائی ہے کہ خدارا اللہ کے گھروں کو تو”ٹیکسوں“ سے پاک کر دیں۔

متعلقہ عنوان :