حکومت پی آئی اے سے جان چھڑانے کیلئے طاقت کے استعمال پر اتر آئی ہے ‘نعیم الحق
منگل 2 فروری 2016 15:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء) پی آئی اے ملازمین پر پولیس کی طرف سے کیے جانے والے تشدد کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ حکومت پی آئی اے سے جان چھڑانے کیلئے طاقت کے استعمال پر اتر آئی ہے۔
(جاری ہے)
کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی طرف سے مبینہ نجکاری کیخلاف احتجاج کیا گیا جس پر پولیس اور رینجرز نے بھرپور طاقت کا استعمال کیا ہے ۔
ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت پی آئی اے سے جان چھڑانے کیلئے طاقت کے استعمال پر اتر آئی ہے ‘پی آئی اے ملازمین پر تشدد سے حکومت کا آمرانہ چہرہ پوری طرح بے نقاب ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ لاٹھی اور گولی سے اقتدار کودوام بخشنے کی کوششیں ناکام ہونگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.