Live Updates

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو فون ‘ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

منگل 2 فروری 2016 15:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو فون کیا اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کیمطابق پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کو فون کیا اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور اداروں کی نجکاری سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ تحریک انصاف نے تیل کی قیمتوں اور قومی اداروں کی نجکاری کے معاملے پر اجلاس بلانے کا بھی مطالبہ کیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات