گلگت میں یونیورسٹی طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار پولیس نے چھ روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا
عمر جمشید منگل 2 فروری 2016 14:16
گلگت( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 02 فروری۔2015ء ) گلگت میں یونیورسٹی طالبہ کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 4 ملزمان کو پولیس نے گرفتارکرکے چھ روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیاہے۔
(جاری ہے)
دنیورپولیس کے مطابق یونیورسٹی کی طالبہ نے اپنی ایک درخواست میں پولیس کو بتایا کہ اسے شادی کا جھانسہ دیکر مضافاتی علاقے اوشکھانداس کے ایک گھر میں دھوکہ سے بلوایاگیا جہاں مرکزی ملزم کے دیگر3 ساتھی بھی موجود تھے۔
اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزمان فرارہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد مختلف مقامات پر چھاپے مارکریونیورسٹی کے ایک طالب علم سمیت چاروں ملزمان کو پولیس نے گرفتارکرلیاہے۔گذشتہ روز تمام ملزمان کو عدالت میں پیش کیاگیا جہاں پولیس نے ملزمان کا چھ روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیاہے اورمختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.