الیکشن کمیشن نے این اے 122 کے ووٹروں کی منتقلی کا فیصلہ چھان بین کے بغیر دیا ، ثبوت موجود ہیں پیچھے نہیں ہٹیں گے،عبدالعلیم خان
منگل 2 فروری 2016 13:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے ووٹروں کی منتقلی کا فیصلہ چھان بین کے بغیر دیا ، 25 ہزار کے قریب ووٹ کسی دستاویز کے بغیر منتقل یا درج کئے گئے، جن کی ویڈیو شہادتیں بھی موجود ہیں۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں صاف و شفاف انتخابی نظام تحریک انصاف کا عزم ہے اور ہم کبھی بھی اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گئے۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی منتقلی کا فیصلہ بغیر کسی چھان بین کے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 103 اے کے تحت 60 دن کے اندر فیصلہ نہ دے کر الیکشن کمیشن نے قانون کی خلاف ورزی کی۔ انہوں نے کہا کہ 25 ہزار کے قریب ووٹ کسی دستاویز کے بغیر منتقل یا درج کئے گئے ووٹروں کے بیان حلفی اور ویڈیو شہادتیں بھی ہمارے پاس موجود ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.