ریڈیو پاکستان لاہور کی سابق پروگرام منیجر شاعرہ اور ادیبہ نسرین انجم بھٹی مرحومہ کی یا د میں تعزیتی ریفرنس

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 2 فروری 2016 13:17

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 02 فروری۔2015ء ) ریڈیو پاکستان لاہور نے سابق پروگرام منیجر شاعرہ اور ادیبہ نسرین انجم بھٹی مرحومہ کی یا د میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا۔ صدارت معروف شاعر کنول فیروز نے کی۔

(جاری ہے)

شرکاء میں افضل رحمن،راشد حسن رانا،ڈاکٹر ناصر رانا،سید شہوار حیدر انجم،گلوکار آصف جاوید ،اعجاز حسین ،قاضی اکرام بشیر،جاوید آفتاب اور اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان لاہور ساجد حسن یزدانی شامل تھے۔تقر یب میں مرحومہ نسرین انجم بھٹی کی طویل فنی و ادبی زندگی کے حوالے سے انہیں بھر پور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔وہ گزشتہ ہفتے کراچی میں انتقال کر گئی تھیں۔

متعلقہ عنوان :