پشاور میں بھی ’دیوار مہربانی‘۔۔
سمیرا فقیرحسین منگل 2 فروری 2016 12:38
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 فروری 2016ء) : ایران سے چلی دیوارٍ مہربانی نے پاکستان کے شہر پشاور میں بھی اپنے قدم جما لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے ایک نوجوان اسد علی لودھی نے اس ”دیوارٍ مہربانی“ کی بنیاد رکھی۔
(جاری ہے)
اسد علی کا کہنا ہے میں ایران میں بنی اس ”دیوارٍ مہربانی“ سے بہت متاثر ہو اجس کے بعد میں نے اپنے شہر میں بھی اس دیوار کو بنانے کاسوچا اور بالآخر میں کامیاب ہو گیا۔
اسد علی کا کہنا تھا کہ لوگ گرم کپڑے اور کھانا عطیہ کرتے ہیں، گو کہ یہاں پر آ کر کچھ دینے اور یہاں سے آ کر کچھ لینے والے کے مابین کوئی رشتہ یا رابطہ نہیں ہے لیکن ضرورت کا احساس ان دو لوگوں کو آپس میں جوڑتا ہے۔ واضح رہے کہ ایران سے مقبول ہوا یہ نظریہ پہلے جرمنی ، پھر پاکستان اور پھر چائنہ میں بھی خوب سراہا گیا، پشاور میں بنی اس ”دیوارٍ مہربانی“ کی جھلک آپ بھی دیکھیں:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.