کراچی کے سرکاری اسکول کوبند کرانے کی دھمکی

پیر 1 فروری 2016 20:44

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) کراچی کے سرکاری اسکول کوبند کرانے کیلئے دھمکی دی گئی ہے،اسکول بند کرنے کے لیے کراچی کے علاقے پاپوش میں واقع گرلزسیکنڈری اسکول کودی گئی،پمفلٹ میں اسکول کوبند کرنے کی دھمکی دی گئی ہے،اسکول کوبند کرنے کی دھمکی سے متعلق سیکیورٹی اداروں کواطلاع دی گئی،دھمکی آمیز پمفلٹ کے بارے میں سیکیورٹی ادارے تحقیقات کررہے ہیں،پولیس اوررینجرز کی بھاری نفری اسکول کے باہر موجود ہے،پولیس کاکہنا ہے کہ اسکول بند کرنے سے متعلق پمفلٹ کالعدم تنظیم کی جانب سے پھینکا گیا ہے

متعلقہ عنوان :