عز یر بلوچ کی جے آ ئی ٹی بنانے کیلئے ر ینجرز کا سندھ حکومت کو خط

پیر 1 فروری 2016 20:44

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) لیاری گینگ وار کے سربراہ عز یر بلوچ کی جے آ ئی ٹی بنانے کیلئے ر ینجرز نے سندھ حکومت کو خط لکھ د یا ۔محکمہ داخلہ سندھ کو ر ینجرز حکام کا خط مو صول ہو گیا ۔سندھ ہائی کو رٹ نے15دن میں ر پورٹ پیش کرنے کا حکم د یاتھا۔

(جاری ہے)

جے آئی ٹی میں حساس اداروں اور ایف آ ئی اے کے نما ئندے بھی شامل ہوں گے۔ جے آ ئی ٹی ایس پی ر ینگ کے افسر کی سر برا ہی میں بنے گی۔ ر ینجرز نے عز یر بلوچ کو چند روز قبل کراچی کے مضا فاتی علا قے سے گرفتار کرکے اے ٹی سی میں پیش کیا تھا۔ لیا ری گینگ وا ر سر غنہ عز یر بلوچ 90روز کیلئے ر ینجرز کی تحویل میں ہے۔

متعلقہ عنوان :