یونائیٹڈ وائس ایمپلائز کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ
پیر 1 فروری 2016 20:37
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) یونائیٹڈ وائس ایمپلائزنے دی بینک آف خیبر کے تمام گورنمنٹ روزگار اسکیم کے ملازمین نے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر مختلف نعرے درج تھے۔
(جاری ہے)
مظاہرین کی قیادت یونین کے صدر خالد خان اور جنرل سیکرٹری ابرار احمد بھٹی کررہے تھے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ صوبے میں پچھلے 5 سالوں سے 180 ملازمین کو روزگار اسکیموں میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں جن میں ڈبل ماسٹر ڈگری ہولڈرز بھی شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 5 سالوں سے اب تک ان ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی ان ملازمین کو مستقل کرکے بینک کانٹریکٹ دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ بینک آف خیبر میں خالی آسامیاں آنے پر مختلف پرائیویٹ بینکوں سے بڑی تنخواہوں پر ملازمین کو لیا جارہا ہے جبکہ سکیم ملازمین کو نظر انداز کیا گیا۔انہوں نے خیبر پختونخوا حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ ملازمین کی سکیم میں ان کو اپنا جائز حق دیا جائے بصورت دیگر مطالبات نہ پورے ہونے پر مذکورہ سکیم بندکرنے کے ساتھ ساتھ احتجاجی جاری رکھے گیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.