مشہور ویب سائٹ او ایل ایکس کے ذریعے عوام کو لوٹنے والا گینگ گرفتار
محمد علی پیر 1 فروری 2016 20:01
(جاری ہے)
پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ گینگ عاضم رحمان بٹ، عرفان بشیر اور منیر خان نامی تین افراد پر مشتمل ہے جو کہ گزشتہ ایک سال سے کراچی میں اپنی کاروائیاں کر رہا ہے۔
اس گینگ کی جانب سے مشہور ویب سائٹ او ایل ایکس کا سہارا لے کر مختلف کاروں کی تصاویر لگا کر لوگوں کو کسی شو روم میں بلایا جاتا تھا اور کوئی بھی کار دکھا کر اس پر 10 سے 20 فیصد ایڈوانس لے کر غائب ہو جاتے تھے۔ اس گینگ نے یوں سادہ لوح لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹے جبکہ شو روم حکام کو بھی اس تمام کاروائی کی کان و کان خبر نہیں ہو پاتی تھی۔ ان تمام افراد کو ایف آئی اے نے اپنی تحویل میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.