چھٹی مردم شماری ملتوی ہونے کا کوئی خدشہ نہیں، مردم شماری مارچ کے آخری ہفتے میں شروع ہو جائے گی،فوج نے مردم شماری کے حوالے سے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی، فوجی جوانوں کی تعیناتی سے متعلق مشاورت جاری ہے، رواں ہفتے جوانوں کی تعیناتی کا معاملہ حل کریں گے
چیف ادارہ شماریات آصف باجوہ کابیان
پیر 1 فروری 2016 16:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم فروری۔2016ء) چیف ادارہ شماریات آصف باجوہ نے کہا ہے کہ چھٹی مردم شماری ملتوی ہونے کا کوئی خدشہ نہیں، مردم شماری مارچ کے آخری ہفتے میں شروع ہو جائے گی،فوج نے مردم شماری کے حوالے سے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے فوجی جوانوں کی تعیناتی سے متعلق مشاورت جاری ہے رواں ہفتے جوانوں کی تعیناتی کا معاملہ حل کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق مارچ کے آخری ہفتے میں شروع ہونے والی مردم شماری ملتوی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کیونکہ مردم شماری کیلئے دو لاکھ فوجی جوانوں کی ضرورت ہے، مردم شماری ٹیم کے ساتھ کم از کم ایک فوجی اہلکار ہونا ضروری ہے، بڑی تعداد میں فوجی جوانوں کی دستیابی ممکن نہیں۔ فوج کے بغیر مردم شماری مستند نہیں سمجھی جائے گی جبکہ مسلح افواج پہلے ہی ملک کے مختلف علاقوں میں مصروف ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.