جڑواں شہر وں میں بسنت پر پابندی عملدآمد یقینی بنانے کے لےئے پتنگ فروشوں کیخلاف بڑے پیمانے پرکریک ڈاؤن کا امکان
پیر 1 فروری 2016 15:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) جڑواں شہر وں کی پولیس نے بسنت پر پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد اور راولپنڈی کے گنجان آباد علاقوں اور دیگر مارکیٹس میں چھپ چھپا کے کیمیکل ڈوریں اور پتنگ فروخت کرنے والوں کی تفصیلات جمع کرنا شروع کر دی ہے اور رواں ہفتے سے پتنگ فروشوں کیخلاف بڑے پیمانے پرکریک ڈاؤن کا امکان ہے ۔
ذرائع کے مطابق راولپنڈی پولیس نے سٹی پولیس آفیسر اسرار احمد عباسی کی ہدایت پر شہر بھراور خصوصی طور پر گنجان آباد علاقوں میں قائم پتنگ فروشوں کی دکانو ں کی تفصیلات جمع کرنی شروع کر دی ہیں اور رواں ہفتے کارروائی کی تیاری کی جارہی ہے دوسری جانب ایس ایس پی آپریشن ساجد کیا نی کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس نے اسلام آباد کے مختلف سیکٹر ز اور دیہی علاقوں میں قائم دکانوں کی تفصیلات اکھٹی کر لی ہے اور قوی امکان ہے جڑواں شہروں میں پتنگ فروشوں اور بسنت کے شوقین افراد کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.