کابل : افغان پارلیمنٹ کے باہر خود کش دھماکہ ، 10 افراد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 1 فروری 2016 15:38

کابل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین اخبار۔یکم فروری2016ء) : افغان دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ کے باہر خود کُش حملہ ہوا ۔ افحان حکام کے مطابق حملے میں 10 افراد ہلاک جبکہ 20 افراد زخمی ہوئے۔

(جاری ہے)

افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تاہم ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ برقرار ہے۔

متعلقہ عنوان :