لاہور : اداکارہ اور ن لیگ کی رہنما کنول نعمان کو برین ہیمرج ، اسپتال منتقل کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 1 فروری 2016 15:35

لاہور : اداکارہ اور ن لیگ کی رہنما کنول نعمان کو برین ہیمرج ، اسپتال ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین اخبار۔یکم فروری2016ء) : اداکارہ اور ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان کے دماغ کی شریان پھٹ گئی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کنول نعمان کو برین ہیمرج ہوا جس کے بعد انہیں فوری طور پر جناح اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔ آئی سی یو میں سینئیر ڈاکٹرز کی ایک ٹیم کنول نعمان کو طبی سہولیات فراہم کرنے میں مصروف ہے۔

متعلقہ عنوان :