کوئٹہ کے علاقے سریاب میں پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارکر 5 افراد کو گرفتار کرلیا ‘ تین مدارس بھی سیل

پیر 1 فروری 2016 14:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم فروری۔2016ء) کوئٹہ کے علاقے سریاب میں پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارکر 5 افراد کو گرفتار جبکہ 3 مدارس کو بھی سیل کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی آپریشنزکوئٹہ وحیدالرحمان خٹک کے مطابق پولیس نے سریاب کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے جس کے نتیجے میں 5افراد کو گرفتار کر کے 3مدارس کو سیل کردیا گیا ہے ۔ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ پولیس کی کارروائی نیشنل ایکشن پلان کے تحت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :