کابل : افغان پارلیمنٹ کے قریب دھماکہ سپنا گیا ۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 1 فروری 2016 14:39

کابل : افغان پارلیمنٹ کے قریب دھماکہ سپنا گیا ۔ خبر ایجنسی

کابل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین اخبار۔یکم فروری2016ء) : افغان دارالحکومت کابل میں دھماکہ سُنا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خبر ایجنسی نے بتایا کہ دھماکہ کابل میں پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب سُنا گیا۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تاہم دھماکے کی جگہ کا تعین اور دھماکے کی نوعیت سے متعلق پتہ چلایا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :