Live Updates

اسلام آباد : پی ٹی‌آئی چئیر مین عمران خان نے پارٹی کی اعلی قیادت کا اجلاس طلب کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 1 فروری 2016 13:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین اخبار۔یکم فروری2016ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے پارٹی قیادت کا اجلاس اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں طلب کیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اجلاس میں این اے 122 کیس کا فیصلہ اور انٹر پارٹی الیکشن سمیت دیگر امور زیرٍ غور آئیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :