این اے 122، الیکشن کمیشن نے علیم خان کو ووٹوں کے ریکارڈ تک رسائی کی اجازت دیدی
پیر 1 فروری 2016 13:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے رہنما علیم خان کو این اے 122 کے ووٹوں تک رسائی کی اجازت دے دی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد میں الیکشن آف پاکستان نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں این اے 122 لاہور میں ووٹوں کی منتقلی سے منتقل کیس کی سماعت کی الیکشن کمیشن نے دونو ں جانب سے فریقین کے دلائل سننے کے بعد علیم خان کو ووٹوں تک رسائی کی اجازت دینے کا فیصلہ سنا دیا ۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے علیم خان کو ووٹوں کے ریکارڈ تک رسائی کی اجازت آرٹیکل 19 اے کے تحت دی گئی ہے الیکشن کمیشن نے این اے 122 میں انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کر دی ۔ الیکشن کمیشن نے این اے 122 پر انتخابات کالعدم دینے کی درخواست پر علیم خان کو الیکشن ٹریبونل جانے کی ہدایت کردی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.