بھکر، لیہ روڈ پر ٹرک اور کوچ میں تصادم ، 8افراد جاں بحق‘ متعدد زخمی

پیر 1 فروری 2016 12:55

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم فروری۔2016ء) بھکر میں لیہ روڈ پر ٹرک اور کوچ کے تصادم کے میں 8افراد جاں بحق‘ متعدد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو بھکر میں لیہ روڈ پر ٹرک اور مسافر کوچ میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق دو زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ٹریفک پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :