کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس کی سی پورٹ پر کارروائی ، 21 کلو ہیروئن برآمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 1 فروری 2016 12:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین اخبار۔یکم فروری2016ء): اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی میں سی پورٹ پر کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران سی پورٹ پر موجود ایک کنٹینر سے 21 کلو ہیروئن بر آمد کی گئی۔

(جاری ہے)

اے این ایف حکام کے مطابق کنٹینر کراچی ست سری لنکا بھیجا جا رہا تھا جس میں سے 21 کلو ہیروئن برآمد کر کے ضبط کر لی گئی ہے۔