پٹھان گارڈز پر پابندی : ہارون الرشید اسکولوں کی سکیورٹی کے معاملے پر پنجاب حکومت پر برس پڑے
سمیرا فقیرحسین پیر 1 فروری 2016 11:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین اخبار۔یکم فروری2016ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی صحافی ہارون الرشید نے پنجاب حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے اپنی مرضی کے پولیس افسران کو بھرتی کیا ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایماندار پولیس افسران کو ہٹا کر اپنی مرضی کے پولیس افسران تعینات کیے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پٹھان کو چوکیدار رکھنے پر بھی اعتراضات اُٹھائیں گئے ہیں ، کیا سندھی اور بلوچی دہشت گرد نہیں ہو سکتے ۔ ارون الرشید نے کہا کہ پولیس جب تک خود کو ٹھیک کر کے اپنے تھانوں اور انٹیلی جنس میں بہتری نہیں لائے گی تب تک سکیورٹی صورتحال میں بہتری نہیں آ سکتی۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں:مزید اہم خبریں
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.