کراچی ، کالعدم تنظیم کا کمانڈر یاسین گرفتار

پیر 1 فروری 2016 11:49

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) کراچی کے علاقے بغدادی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے لیاری کے علاقے بغدادی میں کارروائی کی،اس دوران کالعدم تنظیم کاکمانڈر یاسین عرف پپوکو گرفتارکرلیا گیا ہے، ملزم لیاری میں میں مختلف حملے میں ملوث ہے۔ذرائع کے مطابق ملزم کا ساتھی محمد علی عرف ماماپریڈی پولیس کے ساتھ مقابلے میں مارا جاچکا ہے

متعلقہ عنوان :