کراچی،بغدادی میں ایف آئی اے کی کارروائی، ملزم گر فتار

پیر 1 فروری 2016 11:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم فروری۔2016ء ) کراچی کے علاقے بغدادی میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گر فتار کیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملزم بلال کو بغدادی میں واقع ایک انٹرنیٹ کیفے سے چھاپے کے بعد گرفتار کیا گیا ۔ گرفتار ملزم جعلی ویزوں اور پاسپورٹ بنانے میں ملوث ہے۔

متعلقہ عنوان :