بے گھر شخص نے سردی سے بچنے کے لیے عمارت کو آگ لگا دی
فہد شبیر پیر 1 فروری 2016 00:00
نیواورلینز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری۔2016ء)بظاہر بے گھر نظر آنے والے 25 سالہ شخص کو سردی سے بچنے کے لیے ایک عمارت کو آگ لگانے پر گرفتار کر لیا گیاہے۔نیواورلینز کی کینال سٹریٹ پر واقع عمارت کے خالی حصے میں لگائی گئ آگ نے قریبی عمارتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
(جاری ہے)
ڈارین ڈینلے کو پولیس لائنز عبور کرنے اور آگ لگانے کے الزامات پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
فائر چیف کےمطابق مسٹر ڈینلے نے خود کو گرمی پہنچانے کےلیےآگ لگائی، جو عمارت میں پھیل گئی۔دو گھنٹے تک آگ لگنے کا پتہ بھی نہ چل سکا۔ جب آگ نے ایک کھڑکی کولپیٹ میں لیا تو باہر والوں کو آگ کے بارے میں معلوم ہوا۔آگ نے چار منزلہ عمارت کے ساتھ قریبی عمارتوں کو بھی قبضے میں لے لیا۔آگ بجھانے والے عملے نے کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.