پشاور، مردم شماری کے لئے صوبائی حکومت سے سرکاری ملازمین کی تفصیلات طلب
اتوار 31 جنوری 2016 17:45
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 جنوری۔2016ء) مارچ میں ہونے والے ممکنہ مردم شماری کے لئے صوبائی حکومت سے سرکاری ملازمین کی تفصیلات طلب کر لی ہے ۔
صوبے کے چوبیس اضلاع اورقبائلی علاقہ جات میں مردم شماری کی جائیگی ۔
(جاری ہے)
مردم شماری مارچ میں شروع ہو رہی ہے جس کے لئے مختلف صوبائی محکموں کے ملازمین کی خدمات حاصل کر لی جائیگی مردم شماری پر صوبائی حکومت اوربلوچستان حکومت نے اپنے تحفظات سے پہلے ہی صوبائی حکومت کو آگاہ کیا ہے حکومت نے چھٹی مردم شماری کے لئے پلان تیارکرلیا گیا ہے ۔
انیس روز میں مردم شماری ، ہاؤس لسٹنگ اور بے گھر افراد کا ڈیٹا اکھٹا کیا جائے گا۔مردم شماری آخری بار 1998میں کی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افرادکے بارے میں بھی سروے کیا جائے گا۔اور جھوٹی معلومات کی فراہمی پر چھ مہینے کی سزاء دی جائیگیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.