نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرا ایک روزہ میچ، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 31 جنوری 2016 02:44

نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرا ایک روزہ میچ، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ..

آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30جنوری۔2016ء) نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ میں برینڈن میک کلم کی واپسی ہوئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :