سابق آرمی چیف کے بھائی کامران کیانی نے برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے پر غور شروع کر دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 30 جنوری 2016 21:44

سابق آرمی چیف کے بھائی کامران کیانی نے برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 جنوری 2016ء) سابق آرمی چیف کے بھائی کامران کیانی نے برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کے بھائی کامران کیانی کرپشن کیسز کی تحقیقات کے سلسلے میں شدید دباو میں ہیں۔

(جاری ہے)

اس تمام صورتحال میں کامران کیانی نے برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ کامران کیانی نے برطانیہ میں سرمایہ کاری اور سیاسی پناہ حاصل کرنے کے حوالے سے اپنے وکلاء سے مشورہ شروع کر دیا ہے۔ کامران کیانی اپنے خاندان کو بھی برطانیہ منتقل کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :