عزیر بلوچ سے تفتیش کے دوران انکشافات پر بلوچستان اور کراچی میں سیکورٹی فورسز کے چھاپے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 30 جنوری 2016 21:31

عزیر بلوچ سے تفتیش کے دوران انکشافات پر بلوچستان اور کراچی میں سیکورٹی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 جنوری 2016ء) عزیر بلوچ سے تفتیش کے دوران انکشافات پر بلوچستان اور کراچی میں سیکورٹی فورسز کے چھاپے مارے گئے ہیں۔ تفصیلات کے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو آج رینجرز کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

رینجرز کی حراست میں آنے کے بعد عزیر بلوچ کی جانب سے کئی سنسنی خیز انکشافات کیے گئے ہیں۔ عزیر بلوچ کے انکشافات کی روشنی میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے کئی خطرناک جرائم پیشہ افراد کی گرفتار کیلئے بلوچستان اور کراچی میں چھاپے مارے گئے ہیں۔ تاہم تاحال کسی کی گرفتاری کا اعلان سامنے نہیں آئی ہے۔

متعلقہ عنوان :